مسلم لیگ ن نے 5 ناراض رہنماؤں کو شو کاز نوٹس جاری کردیا ، پانچوں رہنما15 روز کے اندر اپنی پوزیشن واضح کریں: مسلم لیگ ن
bbc news urdu نے Saturday، 8 April 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد : مسلم لیگ ن نے 5 ناراض رہنماؤں کو شو کاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ کے جنرل سیکرٹری مرتضیٰ عباسی کی جانب سے ظفر اقبال جھگڑا، مہتاب عباسی اور ارباب خضر سمیت 5 رہنماؤں کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ نوٹس میں کہا گیا کہ پانچوں رہنماؤں نے مختلف فورمز پر پارٹی پالیسیوں کی خلاف ورزی کی، پارٹی کی اجازت کے بغیر اجلاس بلا کر قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا، پانچوں رہنما15 روز کے اندر اپنی پوزیشن واضح کریں ، تسلی بخش جواب نہ آنے کی صورت میں بنیادی رکنیت ختم کردی جائے گی۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 239
Visit Yesterday : 546
This Month : 3512
This Year : 67231
Total Visit : 172219
Hits Today : 1885
Total Hits : 910146
Who's Online : 19






















