۔ماہ رمضان کا مہینہ مسلمانوں کے لیئے اللہ رب العزت کا تحفہ ہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مکرم منظور فریدی وسیر کی رپورٹ کے مطابق ۔ماہ رمضان کا مہینہ مسلمانوں کے لیئے اللہ رب العزت کا تحفہ ہے،سرپرست اعلی چوہدری عابد جٹ ،سٹی پریس کلب کمالیہ کےسنیر وائس چیئرمین چوہدری رمضان جٹ کی طرف سے ان کی رہائش گاہ پر انتہائی پر تکلف افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی، شرکت کرنے والوں میں سٹی پریس کلب کمالیہ کے ،صدر ملکؒ منظور حسین فریدی وسیر سرپرست اعلی ،چوہدری عابد جٹ۔ چیئرمین سلمان علی ذکریا عباس۔میاں ابراہیم۔دلشادھادی۔مکرم منظور فریدی ۔احمد ولید فریدی۔عرفان ذلفقار۔مدثر شہباز۔میاں مرید حسین۔رمضان جٹ۔ مہر نعیم۔وقارمنظور فریدی وسیر۔ڈاکٹر ذاہد۔نیشنل پریس کلب سے سر پرست اعلی حاجی مقبول احمد سگو۔ چوہدری مقبول طارق۔غلام رسول۔جنرل سیکٹری محمدافضل کھتران تھے۔اس کے علاوہ کثیر تعداد میں معززین نے افطار پارٹی میں شمولیت کی اس کے بعد پیر صاحب أف دھولر شریف نے دعا کروائی، صدر سٹی پریس کلب نے چوہدری رمضان جٹ اور ان کے بھائی ڈاکٹر صاحب کا شکریہ ادا کیا،



































Visit Today : 239
Visit Yesterday : 546
This Month : 3512
This Year : 67231
Total Visit : 172219
Hits Today : 1897
Total Hits : 910158
Who's Online : 20






















