پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور گرفتار
bbc news urdu نے Thursday، 6 April 2023 کو شائع کیا.
ڈی آئی خان: سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور نے گرفتاری دے دی۔ خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں پی ٹی آئی کے رہنما نے ہائی کورٹ ڈیرہ میں رضاکارانہ گرفتاری دی جس کے بعد پولیس انہیں تحویل میں لے کر روانہ ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ اور بکھر میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 239
Visit Yesterday : 546
This Month : 3512
This Year : 67231
Total Visit : 172219
Hits Today : 1881
Total Hits : 910142
Who's Online : 19






















