جعفرآباد سے فیروز خان کی رپورٹ کے مطابق ،جعفرآباد میں انتظامیہ  حرکت میں آگئی ،آج ضلع انتظامیہ کے احکامات پر تحصیلدار بہرام بگٹی نے  عمل کرتے  ہوئے شہر کے مین کوئٹہ روڈ میں کھڑی ریڑھی والے، قصاب حضرات اور سبزی فروش پر لسٹ نہ ہونےپر قصاب دوکان داروں میں مرغی گوشت اور بڑا گوشت کی، صفائی مکھیاں، دھول مٹی بچاؤ کیلئے صفائی کے ناقص اقدامات ہونے پر سخت کارروائی کرکے ان کے خلاف جرمانے عائد کئے ،اور سختی سے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ، سیام رمضان شریف صفائی اور سرکاری نرخ نامہ پر یقینی عمل کرے ،عمل نہ کرنے والے دوکانداروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ،