حبِ لیبر علم پپلک اسکول کی افطاری یتیم بچوں کے ساتھ
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 6 April 2023 کو شائع کیا.
حبِ لسبیلہ سے بیورو چیف منیر لاسی کی رپورٹ کے مطابق ، حبِ لیبر علم پپلک اسکول کی افطاری یتیم بچوں کے ساتھ
رہبر علم پبلک اسکول حبِ سسٹم کی جانب سے یوم یتامیٰ کے مناسبت سے افطار ڈنر کا پروگرام رکھا گیا، جناب عدیل بھائی ریسورس منیجر الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان، برادرم ذکریا، برادرم ریاض حسین رونجہ ناظم اسلامی جمعیت حبِ، فدا حسین رونجہ کو ڈائریکٹر رہبر علم، محمد جان مری ایڈووکیٹ ڈائریکٹر رہبر علم، جاوید احمد پرنسپل، خان محمد مری انچارج اسکول ودیگر سٹاف و یتیم طلباء کی شرکت
ٹیگز:-




































Visit Today : 265
Visit Yesterday : 546
This Month : 3538
This Year : 67257
Total Visit : 172245
Hits Today : 2006
Total Hits : 910267
Who's Online : 4






















