میونسپل کارپوریشن میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے آج کونسل حال میں پولنگ کا سلسلہ جاری رہا ہے
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 5 April 2023 کو شائع کیا.
جعفرآباد سے فیروز خان کی رپورٹ کے مطابق، جعفرآباد میونسپل کارپوریشن میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے آج کونسل حال میں پولنگ کا سلسلہ جاری، آج منتخب کونسلر حضرات نے اپنا فیملیز اور میل نے ووٹ کاسٹ کیا، ووٹنگ سلسلہ دن کے پانچ بجے تک جاری رہا ،میونسپل کارپوریشن جعفرآباد میئر امیدوار اسفندیار جمالی ڈپٹی میئر رب نواز بہرانی 31 ووٹ لیکر کامیابی ہوئے ،اسٹنٹ کمشنر جھٹ پٹ کی نگرانی ووٹ گنتی کیا گئے، پولنگ کی سیکورٹی انتہائی سخت تھی،
ٹیگز:-



































Visit Today : 239
Visit Yesterday : 546
This Month : 3512
This Year : 67231
Total Visit : 172219
Hits Today : 1879
Total Hits : 910140
Who's Online : 19






















