سپریم کورٹ کا فیصلہ ناقابل عمل ہے،وزیراعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس
bbc news urdu نے Tuesday، 4 April 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس جس میں کابینہ نے انتخابات کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں قومی اسپورٹس پالیسی ڈیفر کردی گئی اور سیاسی امور پر گفتگو کا آغاز ہوا۔ سیکریٹری اور تمام سرکاری افسران اجلاس سے باہر چلے گئے۔ اجلاس میں الیکشن التوا کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کی صورت حال پر غور کیا گیا۔ شرکا نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ ذرائع کے مطابق شرکا نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ناقابل عمل ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 211
Visit Yesterday : 579
This Month : 4657
This Year : 68376
Total Visit : 173364
Hits Today : 6804
Total Hits : 944608
Who's Online : 8





















