قائم پور (محمد ذوالفقار پنوار) مرکزی پریس کلب قائمپور کا اجلاس زیر صدارت سینئر صحافی ملک سعید چنڑ مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد ہوا اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کی سعادت حافظ مہر محمد عمران نے حاصل کی بعد ازاں تلاوت باڈی مرکزی پریس کلب قائم پور سال 2023/24 کا ایجنڈا پیش کیا گیا متفقہ رائے سے عہدے داران کا چناؤ کیا گیا بانی لالا ثمر ظہور سونچی فریدی سرپرست اعلی میاں نصیر احمد چشتی سرپرست حافظ ظہیر احمد بابر چیرمین تنویر احمد سونچی صدر مرکزی پریس کلب ملک سعید احمد چنڑ فریدی سینئر نائب صدر جمشید خان ممڑ نائب صدر فدا حسین بگھا نائب صدر سہیل اختر نائب صدر ڈاکٹر مہر محمد یاسین جنرل سیکرٹری راؤ محمد وسیم اکرم ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد آصف رمضان جوائنٹ سیکرٹری محمد ذوالفقار پنوار فنانس سیکرٹری مہر محمد یاسین چیئرمین مجلس عاملہ محمد اسلم خان راں وائس چیئرمین محمد اکرم كهرل میڈیا ترجمان چودھری محمد کمال فریدی سیکرٹری اطلاعات شیخ بہزاد علی فریدی شوشل میڈیا ایڈوائزر محمد مختار احمد چیئرمین ایکشن کمیٹی سید محمد زاہد شاہ بخاری وائس چیئرمین محمد بابر خان عباسی لیگل ایڈوائزر محمد مرسلین الرحمن چنڑ ایڈوکیٹ محمد یار بھٹی ایڈووکیٹ آفس سیکرٹری محمد شہباز دبکر ممبر مجلس عاملہ مہر محمد عمران ڈاکٹر کاشف خان عباسی مظفر خان جوئیہ فریدی فیصل خان چنڑ محمد ارشد گوندل اعزازی ممبر مہر محمد عامر اور رانا عابد علی منتخب ہوئے منتخب ہونے پر سینئر صحافی حافظ ظہیر احمد بابر نے تمام عہدے دران و ممبران کو مبارکباد پیش کی اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ امید کرتا ہوں تمام عہدیداران و ممبران مثبت صحافت کو ترجیح دیں گے اور دکھی انسانیت کے درپیش مسائل کو حل اور ملکی مفاد میں کام کریں گے بعداز اجلاس نومنتخب چیئرمین مرکزی پریس کلب تنویر احمد سونچی کی طرف سے پر تکلف عشائیہ بھی دیا گیا