تحریک کو دوبارہ متحرک کرنے کا مقصد بہاولپور کو اس کے حقوق دلانا ہیں عثمان خان سونچی
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 22 February 2023 کو شائع کیا.
قائم پور(محمد ذوالفقار پنوار)عوامی تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کی تحریک کی عنقریب اپنے ہزاروں کارکنوں اور دوست احباب کے ہمراہ نمائندگی کروں گا تاکہ تحریک کو دوبارہ متحرک کیا جا سکے ان خیالات کا اظہار عوامی تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے بانی نزیر خان سونچی مرحوم کے بھتیجے عثمان خان سونچی نے نمائندہ خصوصی روزنامہ مشرق تنویر خان سونچئ فریدی اور دیگر دوستوں کی کارنر میٹنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ تحریک کو دوبارہ متحرک کرنے کا مقصد بہاولپور کو اس کے حقوق دلانا ہیں انہوں نے مزید کہا کہ بہاولپور کی باشعور عوام اپنے حقوق لینا خوب جانتی ہے تاریخ اس بات کی شاہد ہے قیام پاکستان کے وقت ریاست بہاولپور کے احسانات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا
ٹیگز:-







































Visit Today : 501
Visit Yesterday : 613
This Month : 7107
This Year : 70826
Total Visit : 175814
Hits Today : 4724
Total Hits : 996802
Who's Online : 13






















