رحیم یار خان:  پاکستان کے مشہور معروف ایواڑ یافتہ نڈر بے باک صحافی میاں طالب حسین کو پریس کلب اقبال آباد کا چیرمین مجلس عاملہ منتخب کردیا گیاتفصیلات کے مطابق
پریس کلب اقبال آباد کی نئی باڈی تشکیل رائیس اللہ یار انجم صدر حمیدالدین سولنگی جنرل سیکرٹری منتخب ڈسٹرکٹ پریس کلب کے صدر سابق صدر اور دیگر کابینہ کی شرکت سے پروگرام میں چار چاند لگ گئےمہمان خصوصی ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یارخان کے صدر چوہدری عاصم صدیق اور سابق صدر چوہدری بشیر احمد ۔ سماجی شخصیت مخدوم سہیل ہاشمی نےپریس کلب اقبال آباد کی باڈی سال 2023 بننے کے موقع پر اپنے مشترکہ اظہار خیال میں کہاکہ ہم پریس کلب اقبال آباد کے تمام عہدیداران وممبران کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔صجافیوں کی فلاح بہبود اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ہمیشہ ہمارے دروازے کھلے ہیں ۔انہوں نے ۔نئے منتخب صدر رئیس اللہ یارانجم ۔جنرل سیکریٹری ملک حمیدالدین سولنگی اور انکی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کی پریس کلب کے چناؤ کا اجلاس عالم جان بنوں بیف پلاؤ ریسٹورنٹ پر منعقد کیا گیا ۔اور متفقہ طور پر نئ باڈی کی ترتیب میں سرپرست اعلیٰ ۔مخدوم ظفر نقوی نائب سرپرست اعلی ۔چوہدری حفیظ چئیرمین ۔حافظ ایم زکریاذکی ۔۔صدر ۔رئیس اللہ یارانجم ۔جنرل سیکریٹری حمیدالدین سولنگی ۔ سینئر نائب صدر سجاد حسین بابری ۔ نائب صدور ملک صادق ۔جہانزیب کھمبڑا ۔ چئیر مین مجلس عاملہ میاں طالب حسین وائیس چئیرمین مجلس عاملہ ساجد شاہ جوائنٹ سیکریٹری اللہ نوازگوپانگ۔سیکریٹری اطلاعات ونشریات کبیر شاہ۔ فنانس سیکریٹری رئیس عبدالغفار چاچڑ ۔پریس سیکریٹری سوشل میڈیا ورکر سجاد جھلن ۔ممبران میں خواجہ ندیم بلال چانڈیہ۔
زبیر رشید ۔اکرم جھلن۔ایم آصف شریف ۔شہزاد کورائی ۔ ایم مظہر۔ظہیر احمد ۔بلال چانڈیہ۔سجاد خان دریشک محمد ذاہد محمد اظہر ۔منتخب کیے گئے