اداکارہ سوارا بھاسکر نے مسلمان بھارتی سیاستدان سے شادی کرلی
www.bbcnewshd.com نے Friday، 17 February 2023 کو شائع کیا.
ممبئی: خوبرو بالی ووڈ اداکارہ اور سماجی رُکن سوارا بھاسکر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ سوارا بھاسکر نے بھارت کی سیاسی پارٹی سماج وادی کے رُکن فہد احمد سے شادی کر لی۔وِیرے دی ویڈنگ اسٹار سوارا بھاسکر نے سوشل میڈیا پر بھی اپنی شادی کی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے اپنی قریبی دوست فہد احمد سے کورٹ میرج کر لی ہے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 66
Visit Yesterday : 531
This Month : 5043
This Year : 68762
Total Visit : 173750
Hits Today : 317
Total Hits : 953986
Who's Online : 4























