بورےو الا : واپڈا عظیم آباد  سب ڈویژنل کمپیوٹرسیکشن کے میٹرانسپکٹر کفایت احمد  بھٹی نے تبدیل شدہ میٹروں کو بھاری یونٹ ڈال دیے ہیں صارفین کے میٹروں کی تبدیلی  ہونے کے باوجود زیادہ بل  موصول ہونا شروع ہوگئے واپڈا  بے لگام ہوگیا ہے خراب میٹروں کو تبدیل کرنے کے باوجود کے  پھر بھی  بھاری تعد اد میں بوںٹ ڈالے جارہے ہیں اصل کی بجائے اپنی مرضی کے زیادہ یونٹ ڈال کر عوام کو لوٹنا شروع کر دیا سائلین اعلیٰ افسران سے شکایات کیلئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئے۔ماتحت عملہ کا اضافی یونٹ ختم کرنے سے انکار۔تمام بل جمع کروائے جائیں،ورنہ بجلی کا کنکشن(میٹر) منقطع کر دیا جائے گا۔صارفین نے شکایات کا ڈھیر لے کر وفاقی محتسب اعلیٰ کا رخ اختیار کر لیا