آٹے کے بحران کا خدشہ،فلور ملز ایسوسی ایشن نے 13فروری سے ہڑتال کا اعلان کردیا
bbc news urdu نے Friday، 10 February 2023 کو شائع کیا.
لاہور: پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے 13فروری سے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر کاکہنا ہے کہ ڈائریکٹر فوڈز نے ہمارے مسائل سننے سے انکار کردیا ہے جس کی وجہ سے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے ، اس طرح کے حالات میں کام جاری رکھنا ممکن نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کی کوئی بھی فلور مل سرکاری گندم کا کوٹہ نہیں اٹھائے گی جبکہ 14فروری سے صوبے بھر میں آٹے کی سپلائی بھی بند کردی جائے گی ۔ فلور ملز کی جانب سے اس اقدام کے بعدصوبے بھر میں آٹے کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 12
Visit Yesterday : 531
This Month : 4989
This Year : 68708
Total Visit : 173696
Hits Today : 27
Total Hits : 953696
Who's Online : 4























