تاجر رہنماوں کی سی پی او ملتان سے ملاقات ، شہریوں و تاجروں کی شکایات کا فوری ازالہ ہوگا : رانامنصورالحق
bbc news urdu نے Thursday، 9 February 2023 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) چیف کوآرڈینیٹر مرکزی انجمن تاجران ملتان کینٹ غضنفر ملک ، مرکزی سیکرٹری جنرل معظم وحید خواجہ ، صدرخان پلازہ بلال احمد اور صدرخاور سنٹر کلب عابد خان پرمشتمل وفدنے سی پی او ملتان رانامنصورالحق سے ان کے دفترمیں پی سی ایل میچز کے شیڈول اور تاجران و شہریوں کےدرپیش مسائل اور تحفظات کےحوالہ سے خصوصی ملاقات کی اس دوران سی پی او ملتان رانا منصورالحق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا شہریوں کےجان ومال کا تحفظ اور فول پروف سکیورٹی انتظامات میرا نصب العین ہے پی سی ایل میچز کےروٹ کے حوالہ سے فوری اقدامات کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں شہریوں اور تاجروں کی شکایات کا فوری ازالہ ہوگا میچوں کے دوران شہریوں کی اذیت اور تکلیف کو ملحوظ رکھاجائیگا تاجروفد نے پی سی ایل میچز کے دوران بھرپور تعاون کی یقین دھانی کرائی ۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 44
Visit Yesterday : 531
This Month : 5021
This Year : 68740
Total Visit : 173728
Hits Today : 215
Total Hits : 953884
Who's Online : 4























