تحریک انصاف قومی اسمبلی میں واپسی کیلئے پُرامید، اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی پر مشاورت شروع
bbc news urdu نے Thursday، 9 February 2023 کو شائع کیا.
لاہور : تحریک انصاف قومی اسمبلی میں واپسی کیلئے پُرامید ہے جس کے بعد ایوان میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی پر مشاورت شروع کر دی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سینئر قیادت سے مشاورتی عمل شروع کر دیا ہے، ابتدائی مرحلے پر اپوزیشن لیڈر کیلئے 4 رہنماوں پر غور کیا جا رہا ہے جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پارٹی کی سینئرقیادت کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کیلئےتاحال طاہر صادق، نصراللہ رضا ، منزہ حسن اور ڈاکٹر نوشین حامد کے نام سامنے آئے ہیں۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 14
Visit Yesterday : 531
This Month : 4991
This Year : 68710
Total Visit : 173698
Hits Today : 57
Total Hits : 953726
Who's Online : 5























