ملتان الیکشن کمیشن کی جانب سے درج کرائے گئے مقدمہ کا معاملہ،گرفتار تمام سیاسی رہنما و کارکن رہا
bbc news urdu نے Thursday، 9 February 2023 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) الیکشن کمیشن ملتان آفس میں جھگڑے کے الزام میں گرفتار ن لیگ اور پی ٹی آئی کے تمام گرفتار رہنما اور کارکن پیشی مقدمہ نمبر 107/23 مورخہ 8 فروری 2023 بعدالت جناب مرضیہ علی صاحبہ سول جج درجہ اول ملتان پیش ہوئے جس میں معزز جج صاحبہ نے دونوں فریقین کو ڈسچارج کر دیا گیا۔ رہائی پانیوالوں میں ملک محمد عامر ڈوگر، شیخ طارق رشید، ملک انور علی،رانا اشتیاق و دیگر کارکن شامل ہیں۔۔

ٹیگز:-








































Visit Today : 14
Visit Yesterday : 531
This Month : 4991
This Year : 68710
Total Visit : 173698
Hits Today : 51
Total Hits : 953720
Who's Online : 5























