پیٹرول مزید 30 روپے لیٹر مہنگا ہونے کا امکان
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 4 February 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا کرنے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف کے دباؤ پر حکومت پٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور کررہی ہے جس کے بعد پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان تکنیکی مذاکرات ختم ہوگئے، مذاکرات میں آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی، گیس کا ٹیرف بڑھانے، پیٹرولیم پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کیا جبکہ خسارے کا شکار سرکاری اداروں کی نجکاری پر زور دیا ہے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 69
Visit Yesterday : 531
This Month : 5046
This Year : 68765
Total Visit : 173753
Hits Today : 329
Total Hits : 953998
Who's Online : 7























