شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج
bbc news urdu نے Friday، 3 February 2023 کو شائع کیا.
کراچی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید کے خلاف مقدمہ موچکو تھانے کی حدود میں درج کیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے کارکن کی جانب سے مقدمہ پیپلز پارٹی کے چئیرمین کیخلاف غیراخلاقی زبان استعمال کرنے پر درج کروایا گیا۔ شیخ رشید کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جو ان کو گرفتار کرنے آج روانہ ہوگی۔ شیخ رشید کوراولپنڈی سے گرفتار کرکے کراچی لایا جائے گا۔ شیخ رشید کو گزشتہ روز راولپنڈی میں گرفتار کرکے دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا گیا تھا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 44
Visit Yesterday : 531
This Month : 5021
This Year : 68740
Total Visit : 173728
Hits Today : 199
Total Hits : 953868
Who's Online : 7























