آج محمد انور جتوئی ایڈوکیٹ کے چیمبر میں خصوصی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے میاں طالب حسین کو ولکیم کیا
لاہور: آج محمد انور جتوئی ایڈوکیٹ کے چیمبر میں خصوصی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے میاں طالب حسین کو ولکیم کیا اور نیک خواہیشات کا اظہار کیا محمد انور جتوئی نے انچارج نمانئدگان پنجاب ڈیلی ہمدرد نیوز ۔شاداب نیوز ۔میاں طالب حسین کو پھولوں کی مالا پہنائی اس موقع پر محمد انور جتوئی نے کہا کہ ایسے بہت کم صحافی ملتے ہیں جو حق سچ کی بات کی نشاندھی کریں انہوں نے کہا کہ میاں طالب حسین ایک محنتی ایماندار شخصت کے مالک ہیں محمد انور جتوئی ایڈوکیٹ نے مذید کہا کہ میاں طالب حسین نے عرصہ 14 سال صحافت کی ہے اور اس عرصے کے دوران انہوں نے غریب ۔بے سہارا اور خاص کر یتیم بچوں کا بڑھ چڑھ کر ساتھ دیا ہے اور انکی پھرپور طریقے سے رہنمائی بھی کی ہے اور اس کے علاوہ لوگوں کی خدمت میں سب سے پہلے ماصوف پیش پیش ہوتے ہیں آخر پر محمد انور جتوئی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ایک دفعہ پھر میں میاں طالب حسین کو اپیشیٹ کرتاہوں اور میں آمید کرتا ہوں ہوں کہ میاں طالب حسین غریب غربالوگوں کی اپنی صحافت کے ذریعے انکی آواز کو بلند کریں گئے اور انکو انصاف لے کر دم لیں گئے







































Visit Today : 44
Visit Yesterday : 531
This Month : 5021
This Year : 68740
Total Visit : 173728
Hits Today : 199
Total Hits : 953868
Who's Online : 7























