آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا ، وزارت خزانہ کے حکام اور آئی ایم ایف کے مابین 31 جنوری سے 9 فروری تک مذاکرات ہوں گے
bbc news urdu نے Monday، 30 January 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وزارت خزانہ کے حکام سے مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے ۔ وزارت خزانہ کے حکام اور آئی ایم ایف مشن کے مابین 31 جنوری سے 9 فروری تک مذاکرات ہوں گے ،آئی ایم ایف مشن 9 ویں اقتصادی جائزے پر مذاکرات کرے گا،مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں ایک ارب ڈالر کی قسط ملے گی ،آئی ایم ایف وفد توانائی شعبے میں گردشی قرض کی صورتحال کا جائزہ لے گا،آئی ایم ایف مشن معاشی پالیسیوں میں استحکام کیلئے روڈ میپ کا جائزہ لے گا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 44
Visit Yesterday : 531
This Month : 5021
This Year : 68740
Total Visit : 173728
Hits Today : 201
Total Hits : 953870
Who's Online : 7























