فواد چوہدری دوسروں کی گرفتاری پر بہت خوش ہوتے تھے، خود گرفتار ہوئے تو احساس ہوا یہ قابل مذمت عمل ہے: خالد مقبول صدیقی
bbc news urdu نے Monday، 30 January 2023 کو شائع کیا.
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ فواد چوہدری دوسروں کی گرفتاری پر بہت خوش ہوتے تھے، خود گرفتار ہوئے تو احساس ہوا یہ قابل مذمت عمل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جعلی اور فراڈ انتخابات کے ذریعے کراچی پر قبضے کی کوشش کی گئی، کراچی خیراتی دواخانہ نہیں، ہماری خیرات سے جیتے۔ ہم نے الیکشن نہیں لڑا تو عوام نے انتخابات میں حصہ نہیں لیا، جماعت اسلامی بہت سے بینرز میں ایک بینر لگانا بھول گئی، شکریہ ایم کیو ایم۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 105
Visit Yesterday : 531
This Month : 5082
This Year : 68801
Total Visit : 173789
Hits Today : 441
Total Hits : 954110
Who's Online : 12























