پنجاب اسمبلی کے احاطے میں وفاقی وزیر داخلہ کی گاڑی پر جوتا پھینک دیا گیا، رانا ثناءاللہ اس وقت گاڑی میں ہی موجود تھے
bbc news urdu نے Tuesday، 10 January 2023 کو شائع کیا.
لاہور : پنجاب اسمبلی کے احاطے میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان کی گاڑی پر جوتا پھینک دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جوتا مبینہ طور پر پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی راشد حفیظ کے ڈرائیور کی جانب سے اچھالا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ختم ہونے پر وفاقی وزیر داخلہ اسمبلی سے جانے لگے تو ان کی گاڑی پر جوتا اچھالا گیا۔ جوتا وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان کی گاڑی کی فرنٹ سکرین پر لگا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان اسوقت گاڑی میں ہی موجود تھے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 574
Visit Yesterday : 509
This Month : 2116
This Year : 65835
Total Visit : 170823
Hits Today : 11058
Total Hits : 897651
Who's Online : 3






















