ایس ایچ او میاں امتیاز علی ایک فرض شناس آفسیر ہیں
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 8 January 2023 کو شائع کیا.
رحیم یارخان (میاں طالب حسین)ایس ایچ او میاں امتیاز علی کو شھزادہ سلطان نے ان کی بہتر کارکردگی کو خوب سھارا اور ان کے کام کی خوب تعریف کی اس موقع پر میاں امتیاز علی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوۓ کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ میں نے ہر آنے جانے والے ساہل کو مکمل طور پر انصاف دیا ہے کیونکہ جب بھی میرے پاس کوئی ساہل آتا ہے یہ میری ذمہ داری بنتی ہے کہ میں انکی بات کو مکمل طور پر سنو تاکہ انکا ہر جاہئز مسلہ حل ہوسکے آخر پر میاں امتیاز علی نے کہا ہےکہ میں میڈیا کے انچارج نمانئدگان پنجاب میاں طالب حسین کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہا کہ انہوں نے ہر غریب غربا کی آواز کو اعلی حکام تک تہنچاتے ہیں اور ان غریب لوگوں کی آواز بن کر انکی مکمل رہنمائی اور سپورٹ کرتے ہیں
ٹیگز:-





































Visit Today : 223
Visit Yesterday : 622
This Month : 2387
This Year : 66106
Total Visit : 171094
Hits Today : 1449
Total Hits : 899539
Who's Online : 6






















