سیلاب متاثرین کیلیے عالمی کانفرنس؛ وزیراعظم شرکت کیلیے جنیوا روانہ
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 8 January 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے منعقد ہونے والی عالمی کانفرنس کی میزبانی کے لیے وزیراعظم جنیوا روانہ ہوگئے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف اعلی سطح وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے جنیوا چلے گئے۔ وفد میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار، وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان اور وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب شامل ہیں۔وزیراعظم کل پیر کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کے ساتھ مل کر پاکستان کی تعمیر نو اور بحالی میں شراکت کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کریں گے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 240
Visit Yesterday : 622
This Month : 2404
This Year : 66123
Total Visit : 171111
Hits Today : 1586
Total Hits : 899676
Who's Online : 7






















