ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد ظفر بزدار نے مرحوم ہیڈ کانسٹیبل محمد اکرم کی بیٹی کی شادی میں خصوصی شرکت
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 8 January 2023 کو شائع کیا.
بوریوالا : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد ظفر بزدار نے مرحوم ہیڈ کانسٹیبل محمد اکرم کی بیٹی کی شادی میں خصوصی شرکت کی اور تمام مہمانوں کو خود ویلکم کیا اور تواضع کی.ڈی پی او وہاڑی محمد ظفر بزدار نے مرحوم ہیڈ کنسٹیبل کی بیٹی کو پھولوں کا گلدستہ اور گفٹ پیش کئے جبکہ مبارکباد دی اور سر پر شفقت کا ہاتھ پھیرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر شہید کی بیٹی نے کہا کہ ڈی پی او وہاڑی کے دست شفقت نے باپ کی کمی کو محسوس نہیں ہونے دیا. جبکہ ڈی پی او وہاڑی محمد ظفر بزدار کا کہنا تھا وہاڑی پولیس فورس ایک فیملی کی مانند ہے خوشیاں اور غم سانجھے ہیں۔ یاد رہے ہیڈ کنسٹیبل محمد اکرم دلشاد تھانہ ساہوکا میں بطور محرر تعینات رہے اور 2012ء میں ہارٹ اٹیک کی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملے تھے
ٹیگز:-


































Visit Today : 277
Visit Yesterday : 622
This Month : 2441
This Year : 66160
Total Visit : 171148
Hits Today : 1811
Total Hits : 899901
Who's Online : 8






















