ملتان: سلطان التمش کی دعوتِ ولیمہ، سیاسی و سماجی شخصیات اور بیوروکریٹس کی بھرپور شرکت
bbc news urdu نے Tuesday، 5 May 2026 کو شائع کیا.
ملتان: ظہیر الدین بابر کے صاحبزادے کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس امیر تیمور کے چھوٹے بھائی دولہا سلطان التمش کی دعوت ولیمہ میں سٹی صدر ملتان ممبر پرائس کنٹرول کمیٹی ضلع ملتان چوہدری زاہد مسعود،نورالدین جہانگیر،اورنگزیب عالمگیر،جلال الدین اکبر،شہاب الدین،جہانزیب ہمایوں،محمد نادر، سابق کمشنر جاوید اختر محمود، کمشنر چوہدری اشفاق احمد،ڈی سی عثمان خالد،ڈی پی او صادق بلوچ،سعود مجید،علی عباس پیرزادہ،ایم این اے سید علی موسی گیلانی،شیخ ہاشم رشید،محمدقسور بھٹی،میاں عامر نسیم،شیخ فضل الہی،سید احسن شاہ،خواجہ صلاح الدین،حاجی ندیم قریشی،حاجی زبیر خالد قریشی،شیخ عمران ارشدودیگر سیاسی وسماجی شخصیات وکلا،صنعت کار،چیمبرآف کامرس اور پنجاب بھر سے آئے ہوئے بیوروکریٹس نے خصوصی شرکت کی۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 326
Visit Yesterday : 622
This Month : 2490
This Year : 66209
Total Visit : 171197
Hits Today : 2058
Total Hits : 900148
Who's Online : 5






















