حساس اداروں کی کارروائی،گوجرانوالہ اور ساہیوال سے کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگردگرفتار
bbc news urdu نے Saturday، 7 January 2023 کو شائع کیا.
لاہور: حساس اداروں نے کارروائی کر کے گوجرانوالہ اور ساہیوال سے کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ساہیوال میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 5 دہشتگردوں گرفتار کیا گیا، گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے،سی ٹی ڈی ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد، اسلحہ اور خودکش جیکٹ بنانے کا سامان بھی برآمد ہوا،ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 495
Visit Yesterday : 622
This Month : 2659
This Year : 66378
Total Visit : 171366
Hits Today : 3085
Total Hits : 901175
Who's Online : 4






















