آزاد کشمیر میں ٹریفک حادثہ ، 8 افراد جاں بحق
www.bbcnewshd.com نے Friday، 6 January 2023 کو شائع کیا.
مظفر آباد: آزاد کشمیر میں ٹریفک حادثے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔راولپنڈی سے حلقہ کھاوڑہ کی یونین کونسل میرا کلاں جانے والی کوسٹر کھائی میں گر گئی۔ رحیم کوٹ کے مقام پر پیش آنے والے حادثے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوسٹر میں 12 افراد سوار تھے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے ریکسیو ٹیمیں جائے حادثہ پر روانہ کردیں۔ زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اموات کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 98
Visit Yesterday : 563
This Month : 2825
This Year : 66544
Total Visit : 171532
Hits Today : 395
Total Hits : 901970
Who's Online : 7






















