شام میں آئل فیلڈ کے ورکرز کی بس پرحملہ، 10 مزدور ہلاک
www.bbcnewshd.com نے Friday، 30 December 2022 کو شائع کیا.
دمشق: شام میں آئل فیلڈ کے ورکرز کی بس پر حملے میں 10 مزدور ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ شام کے صوبے دیرازور میں واقع آئل فیلڈ کے قریب کیا گیا۔ حملے میں متعدد مزدور زخمی بھی ہوئے۔ حکام نے حملے سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا۔شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم کے مطابق دھماکہ خیز ڈیوائس سے مزدورں کو لے جانے والی بسوں کو نشانہ بنایا گیا۔ گزشتہ روز کرد تنظیم ’سیرین ڈیموکریٹک فورسز‘ نے علاقے میں داعش کیخلاف کارروائی شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔
ٹیگز:-


































Visit Today : 273
Visit Yesterday : 563
This Month : 3000
This Year : 66719
Total Visit : 171707
Hits Today : 1484
Total Hits : 903059
Who's Online : 2






















