عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپسی کی سپیکر راجہ پرویز اشرف کی پیشکش مستردکردی
bbc news urdu نے Friday، 30 December 2022 کو شائع کیا.
لاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپسی کی سپیکر راجہ پرویز اشرف کی پیشکش مستردکردی اور کہاہے کہ چوروں کا ٹولہ ناکام ہو چکا‘ایوان کی کوئی حیثیت نہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پرویز اشرف سے تحریک انصاف کے وفد کی استعفوں کی منظوری کے معاملے پر ملاقا ت کے بعد سابق سپیکر اسد قیصر نے عمران خان کو ملاقات کے حوالے سے آگاہ کیا ۔ عمران خان نے سپیکر قومی اسمبلی کی پارلیمنٹ واپسی کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 8ماہ میں ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا۔ ان کاکہناتھاکہ پی ڈی ایم ملک کو دیوالیہ اور اپنے مقاصد کے حصول کے لیے آئی ہے۔کرپٹ چوروں کا مقصد اپنے خزانوں میں اضافہ کرنا اور کیسز ختم کروانا ہے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 247
Visit Yesterday : 563
This Month : 2974
This Year : 66693
Total Visit : 171681
Hits Today : 1248
Total Hits : 902823
Who's Online : 3






















