رحیم یارخان(میاں طالب حسین) شیخ ذاہد میڈیکل سرجیکل کمیپکس جو سکھر سے لے کر بہاولپور تک گورنمنٹ آف پنجاب کا ایک منفرد منصوبہ ہے اس سرجیکل ہسپتال ہر طرح کی سہولیات میسر ہیں ان خیلات کا اظہار پروجیکٹ منیجر سید مسعود حیدر اور ڈپٹی پراجیکٹ منیجر آصف چوہدری نے انچارج نمانئدگان پنجاب میاں طالب حسین سے کیا انہوں نے کہا ہے کہ اس پراجیکٹ پر ٹوٹل لاگت ،4 ارب 55کڑور روپے آئی گئی اس موقع پر آصف چوہدری نے کہا ہے کہ یہ ہسپتال تمام اضلاع کے لیے ہر قسم کی سرجیکل سہولیات سے مزین ہے اور سکھر سے لے کر بہاولپور تک یہ گورنمنٹ پنجاب کا ایک انوکھا کارنامہ ہے اس ہسپتال کی وجہ سے بے شمار اضلاع جس میں دیہاتوں کو بہت ذیادہ فاہدہ ہوگا اس موقع پر سید مسعود حیدر نے کہا کہ یہ ہسپتال جون 2024 کو مکمل ہوجاۓ گا انہوں نے کہا ہے کہ اس سرجیکل کمپلکس میں تمام مریضوں کے ہر قسم کے آپریشن ہونگے میڈیا کے سوال پر مسعود حیدر نے جواب دیا کہ اس وقت ہمارے پاس آر ایم ایس کی طرف سے انجینرز سپروائیزر سمیت پندرہ اسٹاف کے ساتھ 120 بیس لیبرز ورکنگ کررہے ہیں جبکہ ایشن کنسلینٹ کی طرف سے سول اور آرایم ایس کے12 انجینر ورک کررہے ہیں آخر پر چوہدری آصف نے میڈیا کے انچارج نمانئدگان پنجاب میاں طالب حسین اور انکی پوری ٹیم کا دل سے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں آپکے تواسط سے یہ بات کہنا چاہتا ہوں کہ جب یہ شیخ ذاہد سرجیکل کمپلیکس مکمل ہوجاۓ گا تو رحیم یارخان کے شہری اور اس کے علاوہ تمام اضلاع کے لوگوں کو بھرپور فاہدہ ہوگا چوہدری آصف نے کہا کہ ہمارا ٹیم ورک دن رات اس پراجیکٹ کو مکمل کرنے کی کوششوں میں معصروف عمل ہے انہوں نے کہا ہے اس پراجیکٹ کی وجہ سے کئی لوگوں کا روزگار لگا ہے تاکہ دن با دن کی بے روزگاری میں واضع کمی ہوسکے اور مزدور کو ذیادہ سے ذیادہ فاہدہ ہوسکے چوہدری آصف نے آخر میں کہا ہے کہ آپ لوگ جس وقت بھی آہیں گئے توانشااللہ تعالی ہمارا اسٹاف اپنے اپنے کاموں میں معصروف ہونگے اور اس علاوہ پراجیکٹ کے تمام اسٹاف اپنا ورک نہاہیت ذمہ داری کے ساتھ سر انجام دے رہے ہیں