ہمارا سٹاف دور دراز مریضوں کی خدمت کے لیے دن رات ورک کررہا ہےسلیم لغاری
رحیم یارخان(میاں طالب حسین) ہمارا مقصد اس ہسپتال کی فلاح و بہود کے لیے دن رات ورکنگ کرنا ہمارا سٹاف دور دراز مریضوں کی خدمت کے لیے دن رات ورک کررہا ہے ہم انشااللہ تعالی گورنمنٹ آف پنجاب کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گئے ان خیلات کا اظہار شیخ ذاہد ہسپتال و میڈیکل کالج کے پرنپسل سلیم لغاری صحافیوں کے وفد کے ساتھ کررہے تھے انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے پورے سٹاف کو ہائی الرٹ کیا ہوا ہے کہ جب کوئی بھی ایمرجنسی میں آۓ تو سارے کاموں کو ترک کرکے ان کے ساتھ پورا کارپریٹ کریں تاکہ کل کل کسی کی جان ضایع نہ ہو میاں طالب حسین کے سوال کے جواب میں سیلم لغاری نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ ہم غریب غربا لوگوں جو بیت العمال کے فنڈ ہوتے ہیں ان کو صرف غریب غربا پر خرچ کیے جاہیں تاکہ کسی بھی شخص کا حق نہ مارا جاۓ آخر پر سیلم لغاری نے میڈیا کے وفد کے سربراہ میاں طالب حسین کا شکریہ ادا کرتے ہوۓ کہا ہے کہ ہمیں خوشی ہوتی ہے کہ آپ لوگ حق سچ کی آواز کو بلند کرتے ہیں





































Visit Today : 90
Visit Yesterday : 563
This Month : 2817
This Year : 66536
Total Visit : 171524
Hits Today : 356
Total Hits : 901931
Who's Online : 2






















