اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 28 December 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد ( ملک الماس خان ) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے گئے ۔ یو سی 45 میں پی ٹی أئی کے امیدوار برائے چئرمین راجہ عامر شہزاد ۔اور مسلم لیگ نون کے امیدوار برائے چئرمین راجہ عاشق حسین کے درمیاں بہت سخت مقابلہ تھا الیکشن نہ ہونے کی صورت میں بھی تمام خاندانوں کا اپنے ساتھ چلنے اور ساتھ دینے کا شکریہ ادا کیا اور أنیدہ بھی صاف شفاف انتخابات میں حصہ لینے کا وعدہ کیا أخر میں ڈاکٹر عامر شہزاد نے کہا کہ میں نے یو سی 45 کی پہلے بھی خدمت کی اور اب بھی کرنے کا وعدہ کرتا ہوں
ٹیگز:-




































Visit Today : 495
Visit Yesterday : 622
This Month : 2659
This Year : 66378
Total Visit : 171366
Hits Today : 3082
Total Hits : 901172
Who's Online : 7






















