جو حکومت 27 کلومیٹر پر بلدیہ کا الیکشن نہیں کرا سکتی، وہ جنرل الیکشن کیا خاک کرائے گی : شیخ رشید
bbc news urdu نے Tuesday، 27 December 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے 31 دسمبر کو بلدیاتی الیکشن معطل کرنے کے فیصلے کے بعد سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے وفاقی حکومت پر طنز کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ جو حکومت 27 کلومیٹر پر بلدیہ کا الیکشن نہیں کرا سکتی، وہ جنرل الیکشن کیا خاک کرائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر پیغام میں پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ لوگوں نے اسلام آباد کے الیکشن پر بڑی محنت کی،پیسے لگائے3دن پہلے الیکشن ملتوی کر دیے، استعفے منظور نہیں کرتے،اسمبلی تحلیل نہیں کرتے،الیکشن کرواتے نہیں،یہ کیا کرناچاہتے ہیں؟الیکشن پی ڈی ایم کی سیاست دفن کردےگا۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 441
Visit Yesterday : 622
This Month : 2605
This Year : 66324
Total Visit : 171312
Hits Today : 2873
Total Hits : 900963
Who's Online : 4






















