گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے حکم پر وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے والے ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
bbc news urdu نے Tuesday، 27 December 2022 کو شائع کیا.
لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے حکم پر وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے والے ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔ ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ جہانزیب نے گورنر پنجاب کے حکم پر وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کیا تھا ، عدالتی احکامات کے بعد چودھری پرویز الٰہی عہدے پر بحال ہو گئے جبکہ آج ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ کو عہدے سے ہٹا کر دپٹی سیکرٹری سروسز تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ عبدالرؤف مہر کو ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ تعینات کیا گیا ہے ۔ خیال رہے کہ چند وز قبل گورنرپنجاب کی ایڈوائس کے باوجود وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ نہیں لیا جس پر گورنر نے وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کر دیا تھا ، چیف سیکرٹری نے بھی پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 209
Visit Yesterday : 622
This Month : 2373
This Year : 66092
Total Visit : 171080
Hits Today : 1350
Total Hits : 899441
Who's Online : 11






















