رحیم یارخان (میاں طالب حسین) ہم نے منہگائی کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا کیونکہ ہمارے موجودہ حکمران دن بہ دن منہگائی کنڑول کرنے میں ناکام ہوتے جارہے ہیں غریب بچارہ چکی میں پیس کر راہ گیا ہے ان خیلات کا اظہار رحیم یارخان کے سیاسی سماجی رہنما اور پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم رکن چوہدری شاہد جٹ نے روزنامہ شاداب سے کیا انہوں نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران منہگائی کو کنڑول کرنے میں مکمل ناکام ہوتے دیکھائی دے رہے ہیں کیونکہ اس ملک کا بچہ بچہ اور جوان ان حکمرانوں کی وجہ سے پرشانی سے دوچار ہے چوہدری شاہد جٹ نے کہا ہے کہ جب تک اس ملک میں منہگائی کا گراف ٹھیک نیں ہوجاتا اس وقت تک ان حکمرانوں نے ہمارا اور ہمارے بچوں کا خون نچوڑ لینا انکو جو بھی کرنا پڑا یہ ہر طریقہ آزماہیں گئے جب عمران خان حکومت میں تھے تو ان لوگوں کو بھاگنے کا موقع نیں ملا اب یہ کھل کر سامنے آگئے ہیں اب عوام ہوش میں آگئے ہیں میری اب سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے پرزو اپیل ہے کہ خدارا أپ موجودہ حکمرانوں پر از خود نوٹس لیں تاکہ آپکی وجہ سے غریب غربا لوگوں کو تھوڑا سکون مل سکے آخر پر شاہد جٹ نے کہا کہ میڈیا کے تمام نمانئدگان سے اپیل کروں گا کہ آپ غریب لوگوں کی آواز بن کر ان کی رہنمائی کریں تاکہ یہ لوگ اپنے بچوں کو دو وقت کا کھانا دے سکیں اور ان کے گھروں میں۔خوشحالی آسکے