رحیم۔یارخان( میاں طالب حسین) رحیم۔یارخان میں ابھی ابھی ایک حادثہ رونما ہوا نیؤ اڈہ تھلی چوک میں گاڑی سیدھی نہر میں جاگری موقع پر دونوں زخمیوں کو بچالیا گیا ہے موقع پر موجود لوگوں نے 1122 کو کال کرکے زخمیوں کو طعبی امداد دے کر ڈسچارج کردیا