موسم سرما میں بڑھتی ہوئی ضرورت، حکومت پاکستان نے آذربائیجان سے اضافی گیس درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا
bbc news urdu نے Monday، 19 December 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: موسم سرما میں بڑھتی ضرورت کے پیش نظر حکومت پاکستان نے آذربائیجان سے اضافی گیس درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیرمملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے بتایا ہے کہ ملکی ضرورت پوری کرنے کے لیے ہم آئندہ دو ماہ کے دوران آذربائیجان سے 2لاکھ ٹن اضافی گیس درآمد کریں گے۔ وزیرمملکت نے بتایا کہ روس سے خام تیل کی درآمد کے معاہدے پر مذاکرات کے لیے روسی وزیرپٹرولیم آئندہ ماہ پاکستان کے دورے پر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت آذربائیجان سے سالانہ 1300ارب مکعب فٹ گیس درآمد کرنے کے لیے تاپی گیس پائپ لائن پراجیکٹ پر کام کر رہی ہے۔ پاکستان کے گیس کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں جس سے زیادہ سے زیادہ گیس درآمد کرنے کے لیے دباﺅ بڑھ رہا ہے۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 254
Visit Yesterday : 536
This Month : 790
This Year : 64509
Total Visit : 169497
Hits Today : 2871
Total Hits : 878583
Who's Online : 5




















