قائم پور : تھانہ قائم پور میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او شاہ زریں خان صاحب سے ان کے آفس میں ملاقات تھانہ قائم پور میں تعیناتی پر مبارکباد پیش کی اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیاجس پر ایس ایچ او تھانہ قائم پور شاہ زریں خان صاحب نے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پولیس اور میڈیا کا چولی دامن کا ساتھ ہے اپنی تعیناتی کے دوران میری کوشش ہوگی میرٹ ہر کام کرو اور انصاف کا بول بالا قائم کرو اور کسی سائل سے زیادتی نہیں ہوگی یاد رہے کہ آپ اس سے قبل بطور ایس ایچ او کئی تھانوں میں تعینات رہ چکے ہیں اپنی تعیناتی کے دوران ہمیشہ مظلوموں اور غریبوں کی داد رسی کی ہے اور جرائم کے خاتمہ میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے یہی وجہ ہے کہ محکمہ پولیس کے افسران بھی آپ کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں