انڈس ہائی وے پر مسافر بسوں میں خوفناک تصادم، 8 افراد جاں بحق
www.bbcnewshd.com نے Monday، 19 December 2022 کو شائع کیا.
راجن پور: انڈس ہائی وے پر دو مسافر بسوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔انڈس ہائی وے شاہ والی کے مقام پر 2مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع ہر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں، زخمیوں کو شاہ والی اور روجھان اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک مسافر بسں پشاور سے کراچی اور دوسری بس کوئٹہ سے راجن پور آ رہی تھی جب کہ یہ خوفناک حادثہ دھند کے باعث پیش آیا ہے
ٹیگز:-









































Visit Today : 500
Visit Yesterday : 0
This Month : 500
This Year : 64219
Total Visit : 169207
Hits Today : 3457
Total Hits : 875271
Who's Online : 3




















