رحیم یارخان(میاں طالب حسین) بستی نورے والی سکول گرونڈ میں ایک شاندار پروگرام منعقد ہوا جس کی صدارت بریگیڈر طلعت محمود جنجوعہ ایف ایف سی نے کی اور اس پروگرام میں علاقہ معززین نے بھی شرکت کی اس موقع پر بستی نورے والی کے اہل علاقہ اور معززین نے بریگیڈر طلعت محمود کو خوش آمدید کہا اور پھول نچھاور کئے اس موقع پر عبدالصمد سلطان بندیشہ نے اپنا اظہار خیال کرتے ہوۓ کہا ہے کہ ماشااللہ یہ پروگرام بہت اچھا رہا اور اہل علاقہ نے بہت سہراہا پروگرام میں محمد جاوید نے کہا کہ یہ پروگرام بہت اچھا ہونے کے ساتھ ساتھ بریگیڈر طلعت محمود نے بستی نورے والی سکول گرونڈ کو فٹبال اور سکول کے لیے ایک کلاس روم بنانے کا اعلان کیا محمد جاوید نے کہا ہے کہ ہم بریگیڈر صاحب کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے اپنا قمیتی وقت نکال کر ہمارے پاس تشریف لاۓ
أخر پر محمد جاوید نے کہا کہ میں اپنے تمام معزز ساتھیوں کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے میرے ساتھ مکمل تعاون کیا