سائفر آڈیو لیک کیس؛ عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 6 December 2022 کو شائع کیا.
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے سائفر آڈیو لیک اسکینڈل میں عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل کردیا۔ عمران خان کی سائفر آڈیو لیک کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے طلبی کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ہائی کورٹ کے جج جسٹس اسجد جاوید گرال نے عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار اعتراض ختم کردیا اور رجسٹرار آفس کو درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی اور عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل کردیا۔عدالت نے وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کردی۔واضح رہے کہ عمران خان نے ایف آئی اے میں طلبی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 485
Visit Yesterday : 0
This Month : 485
This Year : 64204
Total Visit : 169192
Hits Today : 3121
Total Hits : 874935
Who's Online : 11




















