آصف علی زرداری کی چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات
bbc news urdu نے Monday، 5 December 2022 کو شائع کیا.
لاہور: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی ,فراہم کردہ مختصر تفصیلات کے مطابق ق لیگ کے جنرل سیکریٹری وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اور رخسانہ بنگش ملاقات میں موجود تھے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور پنجاب کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 496
Visit Yesterday : 0
This Month : 496
This Year : 64215
Total Visit : 169203
Hits Today : 3272
Total Hits : 875086
Who's Online : 4




















