آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے مزید کام کرنے سے انکار کر دیا
bbc news urdu نے Sunday، 6 November 2022 کو شائع کیا.
لاہور: آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے مزید کام کرنے سے انکار کر دیا،آئی جی پنجاب نے وفاقی حکومت کو خدمات جاری نہ رکھنے کے بارے میں لکھ دیا۔ آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے چارج چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، ان کا کہناہے کہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر مزید کام نہیں کر سکتا،درخواست ہے پنجاب سے میری خدمات واپس لی جائیں ۔ یاد رہے کہ وزیر آباد میں عمران خان پر حملے کے بعد پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے آئی جی پنجاب کے تبادلے کا مطالبہ کیا جارہا تھا،اس کے علاوہ پنجاب حکومت اور آئی جی کے درمیان تقرروتبادلوں سمیت دیگر معاملات پر بھی تناﺅ تھا۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 423
Visit Yesterday : 0
This Month : 423
This Year : 64142
Total Visit : 169130
Hits Today : 2413
Total Hits : 874227
Who's Online : 9




















