ٹوکیو : پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے سرپرست اعلیٰ رانا ابرار حسین کے اعزاز میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سید محمد عظیم کی جانب سے پر تکلف ظہرانہ دیا گیا جس میں نوازش علی سلہری چیرمین یوتھ ونگ جاپان ایڈوائزر کونسل ،مسلم لیگی رہنما حاجی ارشد علی ، مسلم لیگ ن جاپان کے رہنما نعمان ندیم بھٹی،مسلم لیگ ن کے رہنما محمد آصف بھٹی اور دیگر کی شرکت مسلم لیگ ن کے رہنما اور ایم این نے علی زاہد نے نوازش علی سلہری اور رانا ابرار حسین سے ٹیلی فون گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشا اللہ جلد ملک میاں شہباز شریف کی قیادت میں معیشت کے لحاظ سے مظبوط ہو گا اور ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا رانا ابرار حسین ان کے والد کی پارٹی کی خاطر گراں خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور علی زاہد مسلم لیگی رہنما کو جاپان آنے کی دعوت دی جو ان نے قبول کی اور رانا ابرار حسین نے سید محمد عظیم کا شکریہ ادا کیا کہ ان نے پر تکلف دعوت ظہرانہ کا اہتمام کیا اور تمام ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا نوازش علی سلہری چیرمین یوتھ ونگ ایڈوائزر ی کونسل نے رانا ابرار حسین کو مسلم لیگ ن جاپان کے سرپرست اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی