زہرہ ولاز ملتان کی شاندار کامیابی کے بعدشاہیوال شہرمیں بھی زہرہ ولاز کے نام سے ایک خوبصورت پروجیکٹ کے بکنگ آفس کا افتتاح
ملتان:زہرہ ولاز ملتان کی شاندار کامیابی کے بعد اب سٹی پراپرٹی لنکرز &بلڈز نے شاہیوال شہرمیں بھی زہرہ ولاز کے نام سے ایک خوبصورت پرآساکش پروجیکٹ کے بکنگ آفس کا افتتاح کردیا ہے تقریب کا آغاز کلام پاک قر آن مجید کے ختم سے ہوا اورافتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جناب شخ عظمت اور زہرہ ولاز کے چیف ایگزیکٹو جناب سید عاصم ہاشمی تھے اور بکنگ آفیس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شخ عظمت سلیم نے کہا کہ سٹی پراپرٹی لنکرز &بلڈر نے ساہیوال شہرکی خوبصورتی میں اضافہ کیا ہے آسان اقساط میں مہیا کرنے والا پہلا ادارہ ہے ان کے تیار کردہ گھر اپنی مثال آپ ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے ان کے ماڈل ہاوس دیکھے ہیں اور دن رات کی محنت سے بہت خوبصورت ولاز تیار کئے گئے ہیں اسی طرح سٹی پراپرٹی لنکرز & بلڈر کے چیف ایگزیکٹو سید عاصم ہاشمی نے کہا کہ شخ عظمت سیلم اور ان کے والد صاحب کا خصوصی پیار نے مجھے ساہیوال شہر میں پروجیکٹ شروع کرنے پر مجبور کیا انہوں نے کہا کہ بلا شبہ
ہمارے اب تک تمام پروجیکٹس جن میں سٹی ولاز ،السکنہ ولاز،زینب ولاز،غازی ولاز،زہرہ ولاز،زہرہ آرکیڈاسٹیٹ آف دی آرٹ ہیں ہم نے ملتان میں بھی شاندار پروجیکٹ کیے ہیں اور تمام ولاز آسان اقساط میں مہا کیے ہیں اور ساہیوال شہر میں بھی متعارف کروا رہے ہیں افتتاحی تقریب میں کامل ہاشمی ،مہر سکندر ،سہیل انجم،غلام قسیر مہر نوشید،ساجد سلیمی،ندیم کاظمی،انجینئر آصف،عون کانجو،ریاض قریشی ،محمد وقاص،غلام حسین نے ساہیوال شہر کی دیگر سیاسی و سماجی شخصیات اور چیمبر آف کامرس کی متعدد شخصیات نے شرکت کی تقریب کے آخر میں دعوت اسلامی ساہیوال کے خوش الحان عدنان بھانی نے دعا کروائی جس میں پروجیکٹ کی کامیابی اور ملک ترقی سلامتی کیلئے دعائیں مانگیں گئیں







































Visit Today : 220
Visit Yesterday : 531
This Month : 5197
This Year : 68916
Total Visit : 173904
Hits Today : 2136
Total Hits : 955805
Who's Online : 5























