قرضوں کی ری شیڈولنگ کیلیے پیرس کلب نہیں جائیں گے، اسحاق ڈار
www.bbcnewshd.com نے Monday، 10 October 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قرضوں کی ری شیڈولنگ کیلئے پیرس کلب نہیں جائیں گے اور عالمی ادارے بھی ہمارے کیے گئے فیصلوں کی تائید کریں گے۔پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے کی پاسداری کریں گے اوراتحادی حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی، گزشتہ حکومت کی وجہ سے ملک مسائل کا شکار ہوا۔انہوں نے کہا کہ ایل سیز سے متعلقہ شکایات کا ازالہ کریں گے، اسٹیٹ بینک نے مؤخر ادائیگی سے متعلق ڈیٹا فراہم کردیا ہے، 50 ہزار ڈالر تک کی ایل سیز کی ادائیگی کرنے جارہےہیں جبکہ 5 برآمدی صنعتوں کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات کیے ہیں۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 219
Visit Yesterday : 531
This Month : 5196
This Year : 68915
Total Visit : 173903
Hits Today : 2122
Total Hits : 955792
Who's Online : 5























