سارہ انعام قتل کیس؛ ملزم شاہنواز امیر کی والدہ کی عبوری ضمانت میں توسیع
www.bbcnewshd.com نے Friday، 7 October 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شاہنواز امیر کی والدہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی والدہ ثمینہ شاہ اپنے وکیل کے ساتھ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ہوئیں۔ ثمینہ شاہ کی عبوری ضمانت میں 19 اکتوبر تک توسیع کردی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج شیخ سہیل کے چھٹی پر ہونے کی وجہ سے سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی ہوگئی۔ عدالت نے آج مدعی کے وکیل راؤ عبد الرحیم سے دلائل طلب کر رکھے تھے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 220
Visit Yesterday : 531
This Month : 5197
This Year : 68916
Total Visit : 173904
Hits Today : 2161
Total Hits : 955831
Who's Online : 5























