انتقام پرمبنی ایون فیلڈ ریفرنس نے ملکی سیاست کو عدم استحکام سے دوچار کیا، وزیراعظم
www.bbcnewshd.com نے Friday، 30 September 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس جیسی انتقامی کارروائیاں ملک میں سیاسی عدم استحکام کا باعث بنیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ ایون فیلڈ ریفرنس سے یہ بات واضح ہوگئی کہ احتساب کے نظام کو کس طرح نواز شریف اور مریم نواز کو بدنام کرنے کے لئے استعمال کیا گیا۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ اس طرح کی انتقامی کارروائیوں سے ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا ہوا، سیاست کو نقصان پہنچا اورجمہوری عمل متاثرہوا۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 163
Visit Yesterday : 563
This Month : 2890
This Year : 66609
Total Visit : 171597
Hits Today : 638
Total Hits : 902213
Who's Online : 5






















