اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 27 September 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بطور سینیٹر حلف اٹھالیا اس موقع پر اپوزیشن نے چور چور کے نعرے بازی لگائے اور احتجاج کیا۔سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت جاری ہے۔ اسحاق ڈار اجلاس میں شرکت کے لیے وفاقی وزرا رانا ثنااللہ، خواجہ سعد رفیق اور اعظم نزیر تارڑ کے ہمراہ ایوان پہنچے۔چیئرمین سینیٹ نے اسحاق ڈار سے سینیٹ کی رکنیت کا حلف لیا جس پر اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج کیا اور نعرے بازی کی جب کہ حکومتی اراکین نے انہیں مبارک بادیں پیش کیں۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 438
Visit Yesterday : 622
This Month : 2602
This Year : 66321
Total Visit : 171309
Hits Today : 2750
Total Hits : 900840
Who's Online : 7






















